مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: صفین وہ جگہ جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے درمیان...
حدیث حاشیہ:
صفین وہ جگہ جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے درمیان جنگ برپا ہوئی تھی۔
حالت جنگ میں بھی آپ نے اس اہم ترین وظیفہ کو ترک نہیں فرمایا۔
وظیفہ کے کامیاب ہونے کی یہی شرط ہے۔
صفین وہ جگہ جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے درمیان جنگ برپا ہوئی تھی۔
حالت جنگ میں بھی آپ نے اس اہم ترین وظیفہ کو ترک نہیں فرمایا۔
وظیفہ کے کامیاب ہونے کی یہی شرط ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5362