مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گھر کے کام کاج کرنا اوراپنے گھر والوں کی مدد کرنا ہمارے پیارے رسول اللہ صلی اللہ...
حدیث حاشیہ:
گھر کے کام کاج کرنا اوراپنے گھر والوں کی مدد کرنا ہمارے پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور جو لوگ گھر میں اپاہج بنے رہتے ہیں اور ہر کام کے لیے دوسروں کا سہارا ڈھونڈھتے ہیں وہ محض بے عقل ہیں، ان کی صحت بھی ہمیشہ خراب رہ سکتی ہے اور سفر وغیرہ میں ان کو اور بھی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔
إلا ما شاءاللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5363