🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
942۔ اردو حاشیہ : عیسیٰ بن ایو ب تبع تابعین میں سے ہیں، چونکہ نماز میں امام کو متنبہ...
942۔ اردو حاشیہ:
عیسیٰ بن ایو ب تبع تابعین میں سے ہیں، چونکہ نماز میں امام کو متنبہ کرنا مقصود ہوتا ہے، اس لئے دو انگلیوں سے ہی کافی ہے، سب انگلیوں سے تالی بجانا لہوولعب میں شمار ہوتا ہے، اس لئے فرق کیا گیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 942