🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ ''صلوا علی صاحبکم'' کہنے سے یہ مقصد تھا کہ لوگ قرض ادا کرنے کی فکر رکھیں۔...
حدیث حاشیہ:
لفظ ''صلوا علی صاحبکم'' کہنے سے یہ مقصد تھا کہ لوگ قرض ادا کرنے کی فکر رکھیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5371