مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اگر شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو جب یاد آئے اس وقت یوں کہے بسم الله...
حدیث حاشیہ:
اگر شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو جب یاد آئے اس وقت یوں کہے بسم الله أولَه و آخِرَه اگر بہت سے آدمی کھانے پر ہوں تو پکار کر بسم اللہ کہے تاکہ اورلوگوں کو بھی یاد آ جائے۔
شروع میں بسم اللہ کہنا اور دائیں ہا تھ سے کھانا کھانا واجب ہے۔
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بائیں ہاتھ سے کھانے سے روکا۔
اس نے کہا کہ میں داہنے ہاتھ سے نہیں کھا سکتا۔
آپ نے فرمایا اچھا تو داہنے ہاتھ سے نہ کھائے گا، اس کا دایاں ہاتھ مفلوج ہو گیا۔
اس کو جھوٹ کی قدرت نے فوراً سزا دی۔
نعوذ باللہ من غضب اللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5376