🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بلکہ منع فرماتے۔ اس سے حنفیہ کا رد ہوتا ہے جو ساہنہ کو حرام جانتے ہیں۔ پورا...
حدیث حاشیہ:
بلکہ منع فرماتے۔
اس سے حنفیہ کا رد ہوتا ہے جو ساہنہ کو حرام جانتے ہیں۔
پورا بیان آگے آئے گا، إن شاءاللہ۔
یہاں یہ حدیث اس لیے لائے کہ اس میں دستر خوان پر کھانے کا ذکر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5389