مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے صاف ساہنہ کی حلت نکلتی ہے۔ قسطلانی نے کہا ائمہ اربعہ اس کی حلت کے...
حدیث حاشیہ:
اس سے صاف ساہنہ کی حلت نکلتی ہے۔
قسطلانی نے کہا ائمہ اربعہ اس کی حلت کے قائل ہیں اور طحاوی نے جو حنفی ہیں، اس کی حلت کو ترجیح دی ہے مگر متاخرین حنفیہ جیسے صاحب ہدایہ نے اس کو مکروہ لکھا ہے اور ابوداؤد کی حدیث سے دلیل لی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ضب کھانے سے منع فرمایا مگر یہ حدیث ضعیف ہے جو صحیح حدیث ہے مقابلہ پر قابل استدلال نہیں ہے۔
بیان میں حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی والدہ لبابہ صغریٰ تھیں اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی والدہ لبابہ کبریٰ تھیں۔
یہ دونوں حارث کی بیٹی ہیں اور حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5391