🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی دوکے کھانے پر تین اور تین کے کھانے پر چار آدمی قناعت کر سکتے ہیں۔ بظاہر...
حدیث حاشیہ:
یعنی دوکے کھانے پر تین اور تین کے کھانے پر چار آدمی قناعت کر سکتے ہیں۔
بظاہر حدیث ترجمہ باب کے مطابق نہیں ہے مگر حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی عادت کے موافق حدیث کے دوسرے طریق کی طرف اشارہ کیا ہے جسے امام مسلم نے نکالا ہے۔
اس میں صاف یوں ہے کہ ایک آدمی کا کھانا دوکو کفایت کرتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5392