مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس قسم کا آٹا کھانا باعث صحت اورمفید ہے۔ میدہ اکثر قبض کرتا اور بواسیر کا باعث...
حدیث حاشیہ:
اس قسم کا آٹا کھانا باعث صحت اورمفید ہے۔
میدہ اکثر قبض کرتا اور بواسیر کا باعث بنتا ہے۔
خاص طور پر آج کل جو غیر ملکی میدہ آ رہا ہے جس میں خدا جانے کن کن چیزوں کی آمیزش ہوتی ہے یہ سخت ثقیل اور باعث صد امراض ثابت ہو رہا ہے، إلا ما شاء اللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5410