مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پہلے زمانوں میں سفر واقعی نمونہ سقر ہوتا تھا مگر آج کے حالات بدل گئے ہیں پھربھی...
حدیث حاشیہ:
پہلے زمانوں میں سفر واقعی نمونہ سقر ہوتا تھا مگر آج کے حالات بدل گئے ہیں پھربھی سفر میں تکلیف ہوتی ہے۔
اس لیے حدیث ہذا کا حکم آج بھی باقی ہے۔
پہلے زمانوں میں سفر واقعی نمونہ سقر ہوتا تھا مگر آج کے حالات بدل گئے ہیں پھربھی سفر میں تکلیف ہوتی ہے۔
اس لیے حدیث ہذا کا حکم آج بھی باقی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5429