مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس نیت سے میٹھی چیز اور شہد کھانا بھی عین ثواب ہے۔ محبت نبوی کا تقاضا یہی...
حدیث حاشیہ:
اس نیت سے میٹھی چیز اور شہد کھانا بھی عین ثواب ہے۔
محبت نبوی کا تقاضا یہی ہے کہ جو چیز آپ نے پسند فرمائی ہم بھی اسے پسند کریں ایسے ہی لوگوں کا نام اہلحدیث ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5431