مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کہ آپ کدو تلاش کر کر کے کھا رہے تھے، غلام دسترخوان پر کھا نا رکھنے کے...
حدیث حاشیہ:
کہ آپ کدو تلاش کر کر کے کھا رہے تھے، غلام دسترخوان پر کھا نا رکھنے کے بعد دوسرے کام میں لگ گیا اور ساتھ کھانے نہیں بیٹھا۔
اس سے باب کا مسئلہ ثابت ہوا۔
کہ آپ کدو تلاش کر کر کے کھا رہے تھے، غلام دسترخوان پر کھا نا رکھنے کے بعد دوسرے کام میں لگ گیا اور ساتھ کھانے نہیں بیٹھا۔
اس سے باب کا مسئلہ ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5435