مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: محبت کا یہی تقاضا ہے کہ محبوب پسند کرے اسے محب بھی پسند کرے۔ سچ ہے۔ إن...
حدیث حاشیہ:
محبت کا یہی تقاضا ہے کہ محبوب پسند کرے اسے محب بھی پسند کرے۔
سچ ہے۔
إن المحب لمن یحب مطیع۔
جعلنا اللہ منھم آمین۔
تشریح:
حضرت امام مالک بن انس بن اصبحی امام دار الہجرت کے لقب سے مشہور ہیں۔
سنہ 95 ھ میں پیدا ہوئے اور بعمر 84 سال سنہ۔
179 ھ میں انتقال فرمایا۔
شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب کسی حدیث کی سند حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ تک پہنچ جاتی ہے تو وہ حدیث نہایت اعلیٰ مقام صحت تک پہنچ جاتی ہے۔
حضرت امام شافعی اور حضرت ہارون رشید جیسے ایک ہزار علماء اور وہ لوگ ان کے شاگرد ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5436