مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ بڑی دانائی اور حکمت کی بات ہے ایک دوسری کی مصلح ہیں کھجور کی گرمی ککڑی...
حدیث حاشیہ:
یہ بڑی دانائی اور حکمت کی بات ہے ایک دوسری کی مصلح ہیں کھجور کی گرمی ککڑی توڑ دیتی ہے جو ٹھنڈی ہے، حضرت عبداللہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے پہلے بیٹے ہیں جو حبش میں ہوئے۔
کثرت سخاوت سے ان کا لقب بحر الجود تھا۔
حد درجہ کے عبادت گزار تھے۔
سنہ 80 ھ میں بعمر 90 سال مدینہ المنورہ میں وفات پائی، (رضي اللہ عنه)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5440