مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سند میں جمعہ بن عبداللہ راوی کی کنیت ابو بکر بلخی ہے اور نام ہے یحییٰ، جمعہ...
حدیث حاشیہ:
سند میں جمعہ بن عبداللہ راوی کی کنیت ابو بکر بلخی ہے اور نام ہے یحییٰ، جمعہ ان کا لقب ہے۔
ابو خاقان بھی ان کی کنیت ہے۔
ان سے ایک یہی حدیث اس کتاب میں مروی ہے اور باقی کتب ستہ کی کتابوں میں ان سے کوئی روایت نہیں ہے۔
عجوہ مدینہ میں ایک عمدہ قسم کی کھجور کا نام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5445