مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جس کا پھل بے حد مقوی اور بہترین لذت والا شیریں ہوتا ہے۔ مسلمان کو بھی ایسا...
حدیث حاشیہ:
جس کا پھل بے حد مقوی اور بہترین لذت والا شیریں ہوتا ہے۔
مسلمان کو بھی ایسا ہی بن کر رہنا چاہیئے اور اپنی ذات سے خلق اللہ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانا چاہیئے۔
کسی کو ناحق ایذا رسانی مسلمان کا کام نہیں ہے۔
کھجور مدینہ منورہ کی خاص پیدا وار ہے۔
یہ اس لیے بھی مسلمانوں کو زیادہ محبوب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5448