🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بچہ بعد ولادت فوراً ہی خدمت میں لایا گیا۔ آپ نے تحنیک فرمائی یعنی کھجور کا ٹکڑا...
حدیث حاشیہ:
بچہ بعد ولادت فوراً ہی خدمت میں لایا گیا۔
آپ نے تحنیک فرمائی یعنی کھجور کا ٹکڑا اپنے دہان مبارک میں نرم کر کے بچے کو چٹا دیا۔
اسی سے باب کا مضمون ثابت ہوا۔
عقیقہ کا ارادہ نہ ہو تو پیدا ہوتے ہی ختنہ و تحنیک کرنا جائز ہے۔
عقیقہ کرنا ہو تو یہ اعمال بروز عقیقہ ہی کئے جائیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5468