مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے بھی باب کا مضمون بخوبی ثابت ہو گیا۔ نیز صبر و شکر کا بہترین...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے بھی باب کا مضمون بخوبی ثابت ہو گیا۔
نیز صبر و شکر کا بہترین ثمرہ بھی ثابت ہوا۔
تحنیک کے معنی پیچھے گزر چکے ہیں۔
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا یہ مرنے والا بچہ ابو عمیر نامی تھا جس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مزاحا ً فرمایا کرتے تھے ''یا أبا عُمیر مَا فَعَلَ النُغیرُ'' اے ابو عمیر! تو نے جو چڑیا پال رکھی ہے وہ کس حال میں ہے۔
اس حدیث سے یہ نکلتا ہے کہ ابو طلحہ نے بچہ کے عقیقہ نہیں کیا اور بچے کا اسی دن نام رکھ لیا۔
معلوم ہوا کہ عقیقہ کرنا مستحب ہے، کچھ واجب نہیں۔
(مترجم وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5470