🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: وہ موقوذ، مردار ہے مزید تفصیلات پہلے گزر چکی ہیں۔ حضرت حافظ صاحب فرماتے ہیں وفیه تحریم...
حدیث حاشیہ:
وہ موقوذ، مردار ہے مزید تفصیلات پہلے گزر چکی ہیں۔
حضرت حافظ صاحب فرماتے ہیں وفیه تحریم أکل الصید الذي أکل الکلب منه ولو کان الکلب معلما (فتح)
اگر سدھا یا ہو ا کتا ہی کیوں نہ ہو جب وہ شکار سے کھا لے تو وہ شکار کھانا حرام ہو جاتا ہے۔
لفظ کلبك کی اضافت سے سدھایا ہو کتا خرید نا بیچنا جائز ثابت ہوتا ہے۔
(فتح)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5486