🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے اپنے شکار کے لیے پہاڑوں پر چڑھنے کا مشاق بتایا...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے اپنے شکار کے لیے پہاڑوں پر چڑھنے کا مشاق بتایا ہے۔
یہی باب سے مطابقت ہے۔
توامہ وہ لڑکی جو جڑواں پیدا ہو۔
یہ امیہ بن خلف کی بیٹی تھی جو اپنے بھائی کے ساتھ جڑواں پیدا ہوئی تھی۔
اس لیے اس کا یہی نام پڑ گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5492