مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس آخری جملہ سے معلوم ہوا کہ مردار کا کھانا جائز نہیں ہے۔ تشریح: اہل کتاب کے...
حدیث حاشیہ:
اس آخری جملہ سے معلوم ہوا کہ مردار کا کھانا جائز نہیں ہے۔
تشریح:
اہل کتاب کے برتنوں سے وہ برتن مراد تھے جن میں وہ لوگ حرام جانوروں کا گوشت پکاتے تھے اور وہ برتن جن میں وہ شراب پیتے تھے اس لیے ان کے استعمال سے منع کیا گیا اور سخت ضرورت کے وقت مجبوری میں ان کو خوب صاف کر کے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔
(فتح الباری)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5496