مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نص قرآن ﴿وَ مَا أُھِل لِغیرِ اللہ﴾ (المائدة: 3) سے ان تمام جانوروں کا گوشت حرام ہو...
حدیث حاشیہ:
نص قرآن ﴿وَ مَا أُھِل لِغیرِ اللہ﴾ (المائدة: 3)
سے ان تمام جانوروں کا گوشت حرام ہو جاتا ہے جو جانور غیراللہ کے نام پر تقرب کے لیے نذر کر دیئے جاتے ہیں۔
اسی میں مدار کا بکرا اور سید سالار کے نام پر چھوڑا ہوا جانور بھی داخل ہے جیسا کہ اہل بدعت کا معمول ہے۔
بلدح حجاز میں مکہ کے قریب ایک مقام ہے۔
روایت میں مذکور ہ زید بن عمرو سعید بن زید کے والد ہیں اور سعید عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔
رضي اللہ عنهم و أرضاھم۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5499