🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت محمد بن سیرین حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ ہیں۔ یہ فقیہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت محمد بن سیرین حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ ہیں۔
یہ فقیہ عالم عابد و زاہد و متقی ومشہور محدث تھے۔
لوگ ان کو دیکھتے تو اللہ یاد آ جاتا تھا۔
موت کے ذکر سے ان کا رنگ زرد ہو جاتا تھا۔
مشہور جلیل القدر تابعین میں سے ہیں۔
سنہ110ھ میں بعمر 77سال وفات پائی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5549