مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت نافع بن سرجس حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ ہیں۔ حدیث کے...
حدیث حاشیہ:
حضرت نافع بن سرجس حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ ہیں۔
حدیث کے بارے میں شہرت یافتہ بزرگوں میں سے ہیں۔
حضرت امام مالک فرماتے ہیں کہ میں جب نافع کے واسطہ سے حدیث سن لیتا ہوں تو کسی اور راوی سے بالکل بے فکر ہو جاتا ہوں۔
سنہ 117ھ میں وفات پائی۔
امام مالک کی کتاب مؤطا میں زیادہ تر ان ہی کی روایات ہیں۔
رحمه اللہ رحمة واسعة۔
نافع سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت کردہ حدیث مراد ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5552