🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کعبہ کو قربانی کا جانور بھیجنا ایک کار ثواب ہے مگر اس کا بھیجنے والا کسی ایسے...
حدیث حاشیہ:
کعبہ کو قربانی کا جانور بھیجنا ایک کار ثواب ہے مگر اس کا بھیجنے والا کسی ایسے امر کا پابند نہیں ہوتا جس کی پابندی ایک محرم حاجی کو کرنا لازم ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5566