🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
956۔ اردو حاشیہ : ➊ یعنی معقول عذر کے بغیر بیٹھ کر نماز پڑھنا مناسب نہیں ہے۔ ➋ دعوت،...
956۔ اردو حاشیہ:
➊ یعنی معقول عذر کے بغیر بیٹھ کر نماز پڑھنا مناسب نہیں ہے۔
➋ دعوت، تزکیہ جہاد اور سخت ترین عبادت کے مسلسل عمل نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فی الواقع تھکا دیا تھا۔
➌ ایک رکعت میں ایک سے زیادہ سورتیں پڑھنا بھی جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 956