مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ ان گناہوں کا ارتکاب کرنے والا ایمان سے بالکل محروم ہو جاتا ہے...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ ان گناہوں کا ارتکاب کرنے والا ایمان سے بالکل محروم ہو جاتا ہے کیونکہ یہ گناہ ایمان کی ضد ہیں پھر اگر وہ توبہ کر لے تو اس کے دل میں ایمان لوٹ آتا ہے اور اگر یہی کام کرتا رہے تو وہ بے ایمان بن کر مرتا ہے۔
اس کی تائید وہ حدیث کرتی ہے جس میں فرمایا کہ ''والمُؤمِنُ مَن أمِنَه الناسُ على دِمائِهِم وَ أمْوالِهِم'' مومن وہ ہے جس کو لوگ اپنے خون اور اپنے مالوںکے لیے امین سمجھیں، سچ ہے۔
لا إيمانَ لمن لا أمانةَ له، ولا دينَ لمن لا عهدَ له اأو کما قال صلی اللہ علیه وسلم۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5578