مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے مسائل پیش آمدہ کی تفصیلات کا ممبر پر بیان کرنا بھی ثابت ہوا اور...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے مسائل پیش آمدہ کی تفصیلات کا ممبر پر بیان کرنا بھی ثابت ہوا اور ظاہر ہے کہ یہ سامعین کی مادری زبان میں مناسب ہے نیز حمد و نعت کے بعد لفظ أما بعد! کا استعمال کرنا بھی اس سے ثابت ہوا۔
(فتح الباری)
سامعین کی مادری زبان میں عربی خطبہ پڑھ کر اس کا ترجمہ سنانا ضروری ہے ورنہ خطبہ کا مقصد فوت ہو جائے گا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5581