مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ساری برائیاں آج عام ہو رہی ہیں گانا بجانا، ریڈیو نے گھر گھر عام کر دیا...
حدیث حاشیہ:
یہ ساری برائیاں آج عام ہو رہی ہیں گانا بجانا، ریڈیو نے گھر گھر عام کر دیا ہے۔
شراب نوشی عام ہے، زنا کاری کی حکومتیں سرپرستی کرتی ہیں۔
ان کے نتیجہ میں وادی سوات پاکستان میں زلزلہ اور ہماچل پردیش کا زلزلہ ہندوستان میں عبرت کے لیے کافی ہے۔
لڑکوں کا لڑکیوں کی شکل میں تبدیل ہونا اور لڑکیوں کا لڑکوں جیسا حلیہ بنانا بھی عام ہو رہا ہے۔
اسی لیے صورتیں مسخ ہوتی جا رہی ہیں اور عذاب مختلف صورتوں میں بدل کر ہم پر نازل ہو رہا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5590