مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جن برتنوں میں شراب بنتی تھی ان برتنوں کے استعمال سے اور ان میں...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جن برتنوں میں شراب بنتی تھی ان برتنوں کے استعمال سے اور ان میں نبیذ بنانے سے بھی منع فرمایا تاکہ شراب کا شائبہ تک باقی نہ رہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5592