الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
957۔ اردو حاشیہ : الفاظ حدیث «وحد مرفقه الايمن على فخذه اليمني» کے دو ترجمے کئے گئے ہیں ایک...
957۔ اردو حاشیہ:
الفاظ حدیث «وحد مرفقه الايمن على فخذه اليمني» کے دو ترجمے کئے گئے ہیں ایک یہ کہ ”کہنی کی ہڈی کو اپنی ران پر رکھا“۔ جیسے کہ آئندہ حدیث [991] میں ہے۔ نمیر ابومالک الخزاعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی داہنی کلائی اپنی دایئں ران پر رکھی ہوئی تھی . . . محدث عصر شیخ البانی رحمہ اللہ اسی طرف مائل ہیں، جبکہ ابن ارسلان اور سندھی وغیرہ کہنی کو ران سے اوپر اٹھائے رکھنا مراد لیتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 957