🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس قسم کے برتن اکثر شراب رکھنے کے لیے مستعمل تھے۔ اس لیے شراب کی بندش کے...
حدیث حاشیہ:
اس قسم کے برتن اکثر شراب رکھنے کے لیے مستعمل تھے۔
اس لیے شراب کی بندش کے لیے ان برتنوں سے بھی روک دیا گیا۔
برتنوں کے متعلق بندش ایک وقتی چیز تھی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5596