🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جو کچی اور پکی کھجوروں سے بنائی جاتی تھی۔ چھوٹوں کا فرض ہے کہ ہر ممکن خدمت...
حدیث حاشیہ:
جو کچی اور پکی کھجوروں سے بنائی جاتی تھی۔
چھوٹوں کا فرض ہے کہ ہر ممکن خدمت میں کوتاہی نہ کریں، بڑوں بوڑھوں کی خدمت کرکے ان کی دعا حاصل کریں، یہ عین سعادت مندی ہوگی۔
ہر کہ خدمت میں کند مخدوم شد۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5622