مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان خدمات کے لیے اللہ نے بایاں ہاتھ بنایا ہے اور سیدھا ہاتھ کھانے پینے اورجملہ ضروری...
حدیث حاشیہ:
ان خدمات کے لیے اللہ نے بایاں ہاتھ بنایا ہے اور سیدھا ہاتھ کھانے پینے اورجملہ ضروری کاموں کے لیے ہے، اس لیے ہر ہاتھ سے اس کی حیثیت کا کام لینا چاہیئے۔
برتن میں سانس لینا طب کی رو سے بھی ناجائز ہے۔
اس طرح معدہ کے بخارات اس میں داخل ہو سکتے ہیں (فتح الباری)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5630