🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی ﴿يُوصِيكُمُ اللَّـهُ فِي أَوْلَادِكُمْ﴾ الخ (النساء: 11) یہ آیت اتری جس نے اولاد کے حقوق متعین...
حدیث حاشیہ:
یعنی ﴿يُوصِيكُمُ اللَّـهُ فِي أَوْلَادِكُمْ﴾ الخ (النساء: 11)
یہ آیت اتری جس نے اولاد کے حقوق متعین کر دیئے اور کسی کو اس بارے میں پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی، کوتاہی کرنے والوں کی ذمہ داری خود ان پر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5651