مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بوڑھے کے منہ سے بجائے کلمات شکر کے ناشکری کا لفظ نکلا تو آپ نے بھی ایسا...
حدیث حاشیہ:
بوڑھے کے منہ سے بجائے کلمات شکر کے ناشکری کا لفظ نکلا تو آپ نے بھی ایسا فرمایا اور جو آپ نے فرمایا وہی ہوا۔
ایک طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش اخلاقی دیکھئے کہ آپ ایک دیہاتی کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے اور آپ نے اپنی پاکیزہ دعاؤں سے اسے نوازا۔
سچ ہے:
﴿وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ﴾

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5656