🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ مصیبت پہنچنے سے بیماریوں میں مبتلا ہونے اور آفتوں کے آنے سے انسان کے...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ مصیبت پہنچنے سے بیماریوں میں مبتلا ہونے اور آفتوں کے آنے سے انسان کے گناہ دور ہوتے ہیں اگر انسان صبر و شکر کے ساتھ ساری تکالیف سہ لیتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5660