مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ممانعت تنزیہی ہے یعنی بے ضرورت شدید داغ نہ دینا چاہیئے کیونکہ اس میں مریض کو...
حدیث حاشیہ:
یہ ممانعت تنزیہی ہے یعنی بے ضرورت شدید داغ نہ دینا چاہیئے کیونکہ اس میں مریض کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
دوسرے آگ کا استعمال ہے اور آگ سے عذاب دینا منع آیا ہے۔
حقیقت میں داغ دینا آخری علاج ہے۔
جب کسی دعا سے فائدہ نہ ہو اس وقت داغ دیں جیسے دوسری حدیث میں ہے کہ آخری دوا داغ دینا ہے۔
کہتے ہیں کہ طاعون کی بیماری میں بھی داغ دینا بے حد مفید ہے جہاں دانہ نمودار ہو اس کو فوراً آگ سے جلا دینا چاہیئے۔
عرب میں اکثر یہ علاج مروج رہا ہے۔
شہد دوا اور غذا دونوں کے لیے کام دیتا ہے۔
بلغم کو نکالتا ہے اور اس کا استعمال امراض باردہ میں بہت مفید ہے۔
خالص شہد آنکھوں میں لگانا بھی بہت نفع بخش ہے۔
خصوصاً سوتے وقت اسی طرح اس میں سینکڑوں فائدہ ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5681