🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: موت اپنے وقت مقررہ پر آنی ہے اس لیے اس کی کوئی دوانہیں۔ کلونجی یعنی کالا زیرہ...
حدیث حاشیہ:
موت اپنے وقت مقررہ پر آنی ہے اس لیے اس کی کوئی دوانہیں۔
کلونجی یعنی کالا زیرہ پھوڑا پھنسیوں میں بھی بہت مفید ہے۔
ازواج مطہرات میں سے کسی ایک کی انگلی میں پھنسی نکلی ہوئی تھی تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تمہارے پاس زیرہ ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں تو آپ نے فرمایا کہ زیرہ اس پر رکھ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5687