مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آدھے سر کے درد کو آدھا سیسی کہتے ہیں یہ بہت ہی تکلیف دہ درد ہوتا ہے،...
حدیث حاشیہ:
آدھے سر کے درد کو آدھا سیسی کہتے ہیں یہ بہت ہی تکلیف دہ درد ہوتا ہے، اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سرمیں پچھنا لگوایا معلوم ہوا کہ اس درد کا علاج یہی ہے جو آپ نے کیا (صلی اللہ علیہ وسلم )
۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5701