الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
969۔ اردو حاشیہ : ➊ «ازواج» جمع «زوج» اضداد میں سے ہے۔ شوہر کے مقابلے میں بیوی اور بیوی...
969۔ اردو حاشیہ:
➊ «ازواج» جمع «زوج» اضداد میں سے ہے۔ شوہر کے مقابلے میں بیوی اور بیوی کے مقابلے میں شوہر کے معنی میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ ساتھی اور جوڑے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اس طرح اس کے معنی میں بڑی وسعت ہے۔
➋ شروع حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھایا گیا تھا۔ بلاشبہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کا ایمان تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دین و عبادت میں کوئی معمولی سی بات بھی اپنی طرف سے نہیں کہتے اور ہمیں دین کی تمام تفصیلات و جزیئات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی لینی ہیں۔ چنانچہ ہم تمام مسلمانوں کی فکر بھی یہی ہونی چاہیے، اس فکر سے انسان بدعات سے بچ سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 969