مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے از راہ محبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے از راہ محبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک کو بوسہ دیا جس سے ثابت ہو گیا کہ بزرگ باخدا انسان کو از راہ محبت بوسہ دیا جا سکتا ہے مگر کوئی شرکیہ پہلو نہ ہونا چاہیئے کہ بوسہ دینے والا سمجھے کہ اس بوسہ سے میری حاجت پوری ہو گئی یا میرا فلاں کام ہو جائے گا۔
یہ شرکیہ تصورات ہیں جن میں اکثر ناواقف لوگ گرفتار ہیں آج کہ نام نہاد پیروں مرشدوں کا یہی حال ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5712