مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور لغت کی رو سے أعلقت صحیح ہے ماخوذ إعلاق سے اور إعلاق کہتے ہیں بچے کے...
حدیث حاشیہ:
اور لغت کی رو سے أعلقت صحیح ہے ماخوذ إعلاق سے اور إعلاق کہتے ہیں بچے کے حلق کو دبانا اور ملنا۔
یونس کی روایت کو امام مسلم نے اور اسحاق کی روایت کو آگے چل کر خود اما م بخاری نے وصل کیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5715