الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
970۔ اردو حاشیہ : اس روایت کا یہ حصہ «واذ قلت» ”جب تم یہ کہہ لو“ آخر تک حضرت...
970۔ اردو حاشیہ:
اس روایت کا یہ حصہ «واذ قلت» ”جب تم یہ کہہ لو“ آخر تک حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف ان کا اپنا قول اور حدیث میں مدرج ہے۔ دیکھئے: [عون المبعود]
اور حق یہ ہے کہ تشہد پڑھنا واجب ہے۔
➋ نقل احادیث میں اس قسم کے لطائف موجود ہیں کہ راوی حدیث بیان کرنے میں اپنے شیخ کی ظاہری کیفیت کو بھی اختیار کرتے تھے، جیسے کہ اس میں ہاتھ پکڑ کر حدیث بیان کرنے کا ذکر آیا ہے اور اسے ”مسلسل“ کی ایک نوع قرار دیا گیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 970