🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری روایت میں مکہ کا بھی ذکر ہے۔ اب یہ نقل ”کہ سنہ 747ھ میں مدینہ منورہ...
حدیث حاشیہ:
دوسری روایت میں مکہ کا بھی ذکر ہے۔
اب یہ نقل ”کہ سنہ 747ھ میں مدینہ منورہ میں طاعون آیا تھا صحیح نہیں ہے۔
“ بعضوں نے کہا کہ کتاب الفتن میں حضرت امام بخاری نے طاعون کے متعلق جو روایت نقل کی ہے اس میں لفظ إن شاءاللہ نقل کیا ہے جس سے مدینہ ومکہ میں مشیت ایزدی پر ان وباؤں کو متعلق کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5731