الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
971۔ اردو حاشیہ : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جن الفاظ کو اپنی طرف سے اضافہ قرار...
971۔ اردو حاشیہ:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جن الفاظ کو اپنی طرف سے اضافہ قرار دیا ہے وہ بخاری مسلم میں مرفوع احادیث سے ثابت ہیں۔ دیکھئے: [صحيح بخاري۔ حديث 831۔ وصحيح مسلم حديث 402]
➋ اس تصریح میں ان حضرات کی امانت و دیانت کا اظہار ہے کہ جب تک کامل یقین نہ ہوتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کوئی بات منسوب نہ کرتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 971