مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہواکہ ایسے مواقع پر قرآن مجید پڑھنے پڑھانے پر اپنے ایثار وقت کی مناسبت اجرت لی...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہواکہ ایسے مواقع پر قرآن مجید پڑھنے پڑھانے پر اپنے ایثار وقت کی مناسبت اجرت لی جا سکتی ہے۔
یہ بھی ظاہر ہوا کہ مشکوک امور کے لیے شریعت کی روشنی میں علماءسے تحقیق کر لینا ضروری ہے۔
آیت ﴿فسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون﴾ (النحل: 43)
کا یہی مطلب ہے کہ جو بات نہ جانتے ہو اس کو جاننے والوں سے پوچھ لو جو لوگ اس آیت سے تقلید شخصی نکالتے ہیں وہ انتہائی جرات کرتے ہیں یہ آیت تقلید شخصی کو کاٹ کر ہر مسلمان کو تحقیق کا حکم دے رہی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5749