الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
974۔ اردو حاشیہ : ➊ ”تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے، جیسے کہ قرآن“ اس میں یہ اشارہ ہے...
974۔ اردو حاشیہ:
➊ ”تشہد اس اہتمام سے سکھاتے تھے، جیسے کہ قرآن“ اس میں یہ اشارہ ہے کہ یہ واجب ہے۔ ترجمہ اوپر گزرے الفاظ ہی کی مانند ہے۔ یعنی تمام بابرکت عظمتیں اور پاکیزہ اذکار اللہ ہی کے لئے خاص ہیں۔
➋ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی تصریح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان ہی الفاظ سے پورا تشہد پڑھا کرتے تھے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کو تعلیم فرماتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 974