🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی روشنی میں لفظ دست شفا رائج ہو اہے۔ بعض ہاتھوں میں اللہ پاک یہ...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی روشنی میں لفظ دست شفا رائج ہو اہے۔
بعض ہاتھوں میں اللہ پاک یہ اثر رکھ دیتا ہے کہ وہ دم کریں یا کوئی نسخہ لکھ کردیں اللہ ان کے ذریعہ سے شفا دیتا ہے ہر حکیم ڈاکٹر وید کو یہ خوبی نہیں ملتی الا ماشاءاللہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5750