🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس طرح معوذات کی تاثیر ہاتھوں میں اثر کرکے پھر چہرے پر بھی تاثرات پیدا کردیتی ہے...
حدیث حاشیہ:
اس طرح معوذات کی تاثیر ہاتھوں میں اثر کرکے پھر چہرے پر بھی تاثرات پیدا کردیتی ہے جو چہرے سے نمایاں ہونے لگتے ہیں اس لیے معوذات کادم کرنا اور ہاتھوں کو چہرے پر پھیر نا بھی مسنون ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5751